Urdu – Abdul Tariq talks about the importance of getting the COVID vaccine

Spoken in Urdu, Abdul Tariq is a member of the Bristol Muslim Strategic Leadership Group

السلام علیکم !
میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ الحمد اللہ میں نے اپنا پہلا ڈوذ کووڈویکسین کا لے لیا ہے۔ اور میرا ایکپیر ینس بہت اچھا تھا الحمد اللہ کوئی درد نہیں ہوئی 15منٹ میں سارا پراسس کر دیا ہے۔ 15منٹ وہاں پر ویٹ کیا اور کوئی سائیڈ یفکٹ نہیں ہوا۔ میرے لئے بہت ضروری تھا ویسے بھی میں زیادہ کمفرٹیبل فیل کر رہا ہوں میری قوت مد عافت کمزور ہے اور میں انکرج کروں گا ساری کمیونٹی کو جب آپ کا چانس تو ضرور لیں۔اس سےآپ کی قوت مدعافت بڑھ جائے گی اس سےآپ اپنی جان کی حفاظت کر سکیں گے اور دوسروں کی جان کی حفاظت کر سکیں گےتاکہ پھرآپ دوسروں کو نہیں دیں گے۔ساری کمیونٹی اور دوستوں کو اپنی فیملی کو انکرج کر یں تاکہ سارے مل کر اس بیماری کو ختم کرسکیں۔ بہت ضروری ہے کہ آپ بھی لیں دوسروں کو بھی انکرج کریں۔ دوسری بات یہ ہے کہ جہاں تک میں تحقیق کی ہے بلکل کوئی ممانت نہیں ہے اسلام میں یہ اسلامی طور پر آپ لیں سکتیں ہیں رمضان میں بھی لے سکتے ہیں لہذہ آپ آئیں خود بھی لیں اور دوسروں کو بھی انکرج کریں تاکہ ہم سب کی حفاظت ہو جائے ۔ اللہ پاک آپ کو جزا دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *